نئی دہلی 15 اگست ( ایجبنسیز) و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی 31 اگست سے چا ر ر و ز ہ دور ہ پر جا پا ن ر وا نہ ہو نگے جہا ں پر با ہمی تعلقا ت کو مضبو ط کر نے پر ز و ر د یا جا ئے گا اور سیو ل نیو کلیر تعا و ن ‘ سیکو ر یٹی‘ دفا ع اور تجا ر
ت کے فرو ق پر با ت چیت ہو گی۔ دو ر ہ کے د ورا ن و ز یر آ عظم جا پا ن کے شہنشاہ ا کی ہیٹو سے ملا قا ت کر ینگے اور اپنے ہم منصب شیز و ا بے کے سا تھ سا لا نہ سمٹ میٹنگ منعقد کر ینگے ۔ و زیر آ عظم کے جا پا ن دو ر ہ سے دو نو ں ملکو ں کی دو ستی میں مضبو طی آ ئے گی ‘ و ز ا رت خا ر جہ نے یہ با ت بتا ئی ۔